جی ایچ کیو میں یوم دفاع کی تقریب میں بلاول بھٹو کی شرکت لوگوں نے ان کیساتھ کیا سلوک کیا ؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

7  ستمبر‬‮  2018

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاک فوج کے زیر اہتمام 53ویں یوم دفاع کے موقع پر جی ایچ کیو میں شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں وزیراعظم عمران خان ، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف ، چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی شریک ہوئے، وزیراعظم عمران خان مہمان خصوصی تھے۔ تقریب کے اختتام پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو دیکھ کر شرکا

نے بے پناہ خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں، بچے ، جوان اور فوجی جوان بلاول بھٹو زرداری کے گرد کھڑے ہو گئے اور ان کیساتھ نہایت گرمجوشی سے گلے ملتے اور ہاتھ ملانے کے ساتھ ساتھ سیلفیاں بھی بنواتے رہے۔ اس موقع پر جلد فوجی افسران بلاول بھٹو کو لوگوں کے جھرمٹ سے نکال کر گاڑی تک لائے ۔ تقریب میں غیر ملکی سفیروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تمام مہمانوں کو رخصت کیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…