عارف علوی ملک کے 13ویں نہیں 9ویں صدر ہونگے کیونکہ۔۔۔اعتزاز احسن نے حیران کن وجہ بتا دی

4  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(آن لائن)پیپلزپارٹی کے سینٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے عارف علوی بنیادی طور پر ملک کے 13ویں نہیں 9ویں صدر ہونگے کیونکہ 4 مارشلائی صدر کو پیپلزپارٹی تسلیم نہیں کرتی ہے منگل کے روز صدارتی الیکشن کے موقع پر اعتزازاحسن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2018 کا صدر جمہوری عمل کے تحت منتخب ہوا اور یہ جمہوری مرحلہ صاف و شفاف طریقے سے ساری جماعتوں کے سامنے ہوا انہوں نے کہا کہ عارف علوی بنیادی

طور پر ملک کے 13ویں صدر نہیں بلکہ 9ویں ہونگے کیونکہ پیپلزپارٹی 4مارشلائی صدر کو بطور صدر تسلیم ہی نہیں کرتی ہے دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنما اور نامزد صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ سب سے پہلے اپنے گھر کی ڈرینج ٹھیک کراؤں گا کیونکہ میرے بیڈ روم میں پانی کھڑا ہے اس کے بعد ایوان صدر جاکر باقی ملک کے کام سنبھا لوں گا۔ آج ملک جس نہج پر پہنچ چکا ہے اسے آئینی دائرکار میں رہ کر مشکل حالات سے نکالنے کی پوری کوشش کروں گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…