قومی اسمبلی کا ممبر نہیں بلکہ ۔۔۔عمران خان نے ولید اقبال کو کون سا عہدہ دینے کا فیصلہ کرلیا؟پی ٹی آئی رہنما کے تمام گلے شکوے دور

2  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کا ولید اقبال کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ،تفصیلات کے مطابق  این اے 131 لاہورسے عمران خان کی جانب سے خالی کردہ نشست پر تاحال کسی بھی امیدوار کا حتمی اعلان نہیں کیا گیا لیکن ولید اقبال اور ہمایوں اختر خان نے اپنے طور پر حلقے میں الیکشن مہم شروع کررکھی ہے۔پارٹی ترجمان کے مطابق عمران خان اپنی چھوڑی ہوئی نشست پر امیدوار کا

فیصلہ خود کریں گے۔ دونوں امیدواروں کی انتخابی مہم سے کوئی فرق نہیں پڑتا،اب اس معاملے کے حوالے سے پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک اںصاف کے سربراہ اور وزیراعظم عمران خان نے ولید اقبال کو این اے 124 سے الیکشن لڑوانے کی بجائے سینیٹر بنوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ولید اقبال کو نامزد گورنر پنجاب چوہدری سرور کی خالی کردہ سینیٹ کی نشست پر سینیٹر منتخب کروایا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…