عمران خان نے کینسر کے غریب مریضوں کیلئے ہسپتال بنایا توخاتون اول بھی اپنے شوہر عمران خان کے نقش قدم پر چل پڑیں ، دارالشفقت کے دورے کے موقع پر جب ایک یتیم بچے کی بیماری کا پتہ چلا تو اس کیلئے کیا اعلان کر دیا؟

1  ستمبر‬‮  2018

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ عمران نے لاہور میں واقع دارالشفقت کا دورہ کیا اور بچوں کو میسر سہولیات اور دیگر انتظامی امور کا جائزہ لیا۔ خاتون اول کے ہمراہ ان کی قریبی سہیلی فرح خان بھی موجود تھیں ۔ خاتون اول بشریٰ عمران نے دارالشفقت میں بچوں کو میسر سہولیات اور دیگر انتظامی امور کا جائزہ بھی لیا۔بشریٰ عمران کا خاتون اول بننے کے بعد یہ پہلا دورہ تھا۔

دارالشفقت میں موجود ایک بچے کی بیماری کا سن کر انہوں نے بچے کے علاج پر اٹھنے والے تمام اخراجات بھی اپنے ذمہ لے لیے۔وزیراعظم کی اہلیہ نے دارالشفقت میں یتیم بچوں کے لیے کھانے کا اہتمام بھی کیا اور بچوں کے ساتھ بیٹھ کر خود بھی کھانا کھایا ۔اس موقع پر خاتون اول کا کہناتھا کہ یہ بچے ہمارے ملک کا سرمایہ اور ہماری ذمہ داری ہیں ،یہاں آکر ہمیشہ اچھا محسوس کرتی ہوں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…