مجھے وزیراعلیٰ ہائوس سے بار بار کالز آرہی تھیں اورپیغام دیا گیا کہ۔۔ خاور مانیکا معاملے کے مرکزی کردارسابق ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کا نیا بیان سامنے آگیا ، تہلکہ خیز انکشافات کر ڈالے

30  اگست‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خاور مانیکا اور ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل معاملے پر سنسنی خیز انکشافات کا سلسلہ جاری ہے اور ایسے میں سابق ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کا نیا بیان سامنے آگیا ہے اور انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے وزیراعلی پنجاب کے دفتر سے بار بار کالز آئیں اور کہا گیا کہ خاور مانیکا کے ڈیرے پر جا کر معافی مانگیں۔لیکن میں نے ڈیرے پر جا کر معافی مانگنے سے انکار کر دیا تھا۔سابق ڈی پی او رضوان گوندل کا مزید

کہنا تھا کہ خاور مانیکا فیملی نے انکوائری کمیٹی کو صرف ای میل میں جواب دیا ہے۔واضح رہے کہ آئی جی پنجاب کلیم امام نے رضوان گوندل کو عہدے سے ہٹا کر او ایس ڈی بنا دیا ہے ۔ آئی جی پنجاب کا اس معاملے پر کہنا تھا کہ ر پولیس افسر غیر ذمہ دارانہ رویہ اپنانے اور غلط بیانی پر رضوان عمر گوندل کو تبدیل کیا گیا ہے ، سینئر ز کو مِس گائیڈ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔رضوان گوندل کے ٹرانسفر کو کسی اور رنگ میں بیان کرنا مناسب نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…