سرکاری ٹی وی پر پہلی مرتبہ حکومت کیخلاف ہی خبریں چلنے لگیں، عثمان بزدار سے متعلق ایسی ہیڈ لائن چلا دی کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

29  اگست‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ دنوں  وزیر اطلاعات کی جانب سے  پاکستان ٹیلی ویژن کو سرکاری سنسر شپ سے آزاد کرنے کا اعلان کیا گیا جس کا اثر اب سامنے آنے لگا ہے ۔سرکاری ٹی وی پہلی مرتبہ حکومت کے خلاف خبریں چلانے لگا۔ پاکستان ٹیلی ویژن نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف اٹھنے والے الزامات کو اپنی شہ سرخیوں کا حصہ بنا ڈالا۔

پی ٹی وی نے شہ سرخی میں یہ کہا کہ ابھی وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف ڈی پی او کا معاملہ تھما نہیں تھا کہ انکی ہیلی کاپٹر پر سیر کی خبروں نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا ہے۔پی ٹی وی کی اس تبدیلی کو ناظرین کی جانب سے خوب سراہا گیا ہے ۔واضح رہے کہ اس سے پہلے سرکاری ٹی وی پر صرف حکومت کے حق میں ہی  خبریں چلائی جاتی تھیں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…