اوورسیز پاکستانیز کمیشن تحلیل ؟ ترجمان حکومت پنجاب نے زیر گردش خبروں کی حقیقت بتا دی ،اہم اعلان کردیا گیا

28  اگست‬‮  2018

لاہور (آن لائن) حکومت پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کو تحلیل کرنے کی خبرقطعی بے بنیاد ہے ۔ترجمان نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب موجودہ عمارت میں ہی کام جاری رکھے گااور نامز د گورنر چودھری محمد سرور کی تجاویز کو مد نظر رکھتے ہوئے کمیشن کو مزید فعال بنایا جائے گا۔ترجمان نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب

سردار عثمان بزدار نے بھی اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کو مزید فعال اور متحرک بنانے کی ہدایت کی ہے۔ترجمان نے کہا کہ کمیشن اوورسیز پاکستانیز کے مسائل کے حل میں اہم کردار ادا کر رہا ہے اورموجودہ حکومت اوورسیز پاکستانیز کے مسائل کے حل میں ہر ممکن اقدامات کرے گی کیونکہ کمیشن کو اوورسیزپاکستانیز کے مسائل کے حل میں بڑی اہمیت حاصل ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…