عمران خان کے وزیراعظم بنتے ہی پرویز مشرف بھی سامنے آگئے سابق صدر نے وطن واپسی کے حوالے سےدھماکہ خیزاعلان کر دیا

20  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)غداری کیس میں وارنٹ اجراء کے باوجود پرویز مشرف کی عدم پیشی، سیکرٹری داخلہ 29 اگست کو وضاحت کیلئے طلب ۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کی سماعت آج خصوصی عدالت کےجسٹس یاور علی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کی۔ سابق صدر کے وکیل اختر شاہ نے موقف اپنایا کہ ان کے موکل کی جان کو خطرہ ہے، پرویز مشرف پر اسلام آباد کچہری اور کوئٹہ میں اکبر

بگٹی کیس کی سماعت کے دوران جان لیوا حملے ہوئے، اگر صدر لیول کی سیکورٹی دیجائے تو پرویز مشرف پیش ہو جائیں گے۔عدالت نے پرویز مشرف کو پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سیکرٹری داخلہ آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہو کر بتائیں کہ پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ ہونے کے باوجود انہیں پیش کیوں نہیں کیا گیا۔عدالت کا کہنا تھا کہ آئندہ سماعت پر دفعہ 342 کے بیان کے قانونی نقطے پر بحث ہوگی،

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…