اسحاق ڈار کی ملک بدری کیلئے برطانوی پارلیمنٹ میں عوامی پٹیشن دائر،کاؤنٹ ڈاؤن شروع، کھلبلی مچ گئی

19  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (آن لائن) کرپشن میں ملوث سابق پاکستانی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ملک سے نکالنے کیلئے برطانوی حکومت پر دباؤ کیلئے برطانوی پارلیمنٹ میں ایک عوامی پٹیشن دائر کی گئی ہے اس پٹیشن پر پانچ ہزار سے زائد شہریوں کے دستخط ہیں۔ پٹیشن میں برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ پاکستان کی غریب عوام کا خزانہ لوٹ کر لندن میں پناہ لینے والے پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ملک بدر کیا جائے۔ پٹیشن میں برطانوی حکومت کومتنبہ کیا گیا ہے کہ اگر اسحاق ڈار

کو ملک بدر نہ کیا گیا تو عوام یہ سمجھے گی کہ برطانیہ غریب ممالک کے خزانہ کو لوٹنے والوں کیلئے آماجگاہ ہے اور اس تاثر سے برطانیہ کے تشخص کو شدید دھچکا لگے گا ۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی پٹیشن نے دھوم مچا رکھی ہے اور عوام دھڑا دھڑ اس پٹیشن پر سائن کرکے آگے شیئر کررہے ہیں اسحاق ڈار کو برطانیہ سے گرفتار کرنے کیلئے نیب نے انٹرپول سے رابطہ کرکے ریڈ وارنٹ جاری کر چکی ہے اسحاق ڈار ملکی خزانہ لوٹ کر لندن میں چھپے ہوئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…