پنجاب اور خیبرپختونخوا میں اعلیٰ ترین عہدوں پر تقرریاں، جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کی جنگ میں فتح کس کی ہوئی؟ پاکستان کی اس وقت سب سے طاقتور سیاسی شخصیت کون ہے؟ صحافی طلعت حسین کے انکشافات

19  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو جس وقت عمران خان نے وزارتِ اعلیٰ کے لیے نامزد کیا تو اس وقت عثمان بزدار پر شدید تنقید کا آغاز ہو گیا اور یہاں تک کہا گیا تھا کہ انہیں تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے کہنے پر وزارتِ اعلیٰ کا عہدہ دیا گیا ہے، اس کے علاوہ عثمان بزدار پر قتل کیس میں دیت دے کر چھوٹ جانے اور نیب کیسز کا بھی ذکر کیا گیا۔

اسی حوالے سے معروف صحافی و تجزیہ کار طلعت حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ بنوا کر جہانگیر ترین نے ثابت کر دیا ہے کہ اسلام آباد کے علاوہ پنجاب اور کے پی کے ان کے ہاتھ میں ہے۔ وہ بلاشک اس وقت پاکستان کی سب سے طاقتور سیاسی شخصیت ہیں، نہ جانے شاہ محمود قریشی کیا محسوس کر رہے ہوں گے؟۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…