’’پاکستان جیوے۔۔بن کے میرا یارعمران خان جیوے‘‘ نویجت سدھو نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے، عمران خان اور پاکستانیوں کیلئے خصوصی طور پر لکھی شاعری میں کیا پیغام دے دیا

17  اگست‬‮  2018

لاہور(نیوز ڈیسک ) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور بھارتی پنجاب کے وزیر سیاحت نوجوت سنگھ سدھو نے پنجابی نظم پڑ ھ کر عمران خان سے محبت کا اظہار کیا ،لے کے آیاں پیغام محبتاں دے،لائی جند میں نام محبتاں دے،ساڈی روح تے نئیں داغ کوئی ،بس کچھ ایک الزام محبتاں دے،پاکستان جیوے،ساراجہان جیوے،پیار،امن ،خوشحالی دا پیغام بن کے میرا یارعمران خان جیوے۔ جمعہ کو سابق بھارتی کرکٹر اور رکن پارلیمنٹ نوجوت سنگھ سدھو تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی دعوت پر تقریب حلف برداری میں شرکت کیلیے پاکستان پہنچ گئے۔

نوجوت سنگھ سدھو نے عمران خان کیلئے خصوصی طور پر ایک نظم بھی لکھی جو انہوں نے پڑھ کر سنائی۔’’لے کے آیاں پیغام محبتاں دے،لائی جند میں نام محبتاں دے،ساڈی روح تے نئیں داغ کوئی ،بس کچھ ایک الزام محبتاں دے،پہرے دار ہاں وفا دیاں دولتاں دے،اسی راکھے تمام محبتاںدے،چکو چکو اج یاری دے قدم چکو،چکو چکو اے جام محبتاں دے،پاکستان جیوے، سارا جہان جیوے،پیار،امن ،خوشحالی دا پیغام بن کے میرا یارعمران خان جیوے،پیار امن تے خوشحالی دا روپ بن کہ میرایاردلدارعمران خان جیوے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…