عمران خان کو وزارت عظمیٰ کے الیکشن میں کتنے ووٹ پڑنے والے ہیں جبکہ شہباز شریف کو کتنے اراکین ووٹ دینگے، ن لیگ کی ہوش اڑا دینے والی خبر

17  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کو وزارت عظمیٰ کے الیکشن میں شہباز شریف کے مقابلے میں 180سے 184ووٹ ملنے کا امکان، فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری نے عمران خان کو وزارت عظمیٰ کے انتخابات میں 180سے 184ووٹ ملنے کا دعویٰ کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نون لیگ میں فاروڈ بلاک بنانے کا الزام مسترد کرتے

ہیں، پیپلزپارٹی اور نون لیگ الگ الگ سیاست کریں۔ خیال رہے کہ پیپلزپارٹی نے شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کیلئے ووٹ دینے سے انکار کر دیا ہے جبکہ جماعت اسلامی کی جانب سے بھی وزارت عظمیٰ کے الیکشن میں غیر جانبدار رہنے کا اعلان سامنے آچکا ہے جبکہ میڈیا رپورٹس کے مطابق ن لیگ کے بھی کئی اراکین اور متحدہ اپوزیشن کی دیگر جماعتوں سے بھی اراکین میں سے کئی ووٹ عمران خان کو پڑ سکتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…