قومی اسمبلی میں نعرے بازی،احتجاج، نواز اور مریم کی تصاویرپر عمران خان کی پریشانی کا جب اڈیالہ جیل میں نواز شریف اور مریم نواز کو بتایا گیا تو وہ کتنے خوش ہوئے،ملاقاتیوں سے کیا کچھ کہتے رہے؟ٍ

16  اگست‬‮  2018

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)اڈیالہ جیل میں آج سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز سے ملاقات کادن مقرر ہے ۔ ملاقات کے دوران اس موقع پر لیگی رہنما سینیٹرمشاہد حسین سید نے نواز شریف سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ روز اسمبلی میں عمران خان کو ٹف ٹائم دیا،وہ کافی پریشان تھے۔اس پر مریم واز نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہاں میں نے بھی اخبار میں پڑھا ہے

کہ عمران خان اسمبلی میں پریشان دکھائی دئیے۔واضح رہے کہ کل قومی اسمبلی اجلاس کے دوران سپیکر کے انتخاب کے بعد مسلم لیگ ن نے اسمبلی میں احتجاج شروع کر دیا تھا اور اس موقع پر ن لیگ کی خاتون رکن اسمبلی نے نواز شریف اور مریم نواز کی تصاویر اسمبلی میں لہرا دیں جبکہ اس دوران تحریک انصاف اور ن لیگ کے اراکین کے درمیان تلخ جملوں اور نعروں کا تبادلہ ہواتھا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…