تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کتنی ڈشوں کا اہتمام تھا؟جان کر آپ کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

16  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (سی پی پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، ایڈووکیٹ بابر اعوان نے کہا ہے کہ سادگی پی ٹی آئی حکومت کا شعار ہوگا، وزیر اعظم کی حلف برداری تقریب ایوان صدرمیں سادگی کیساتھ ہو گی،عمران خان کا بیرون ملک کوئی اثاثہ نہیں، انہیں سپریم کورٹ نے ایک سال تلاشی کے بعد صادق و امین قرار دیا۔انہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا

بیرون ملک کوئی اثاثہ نہیں، انہیں سپریم کورٹ نے ایک سال تلاشی کے بعد صادق و امین قرار دیا۔پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے مزید کہا کہ عمران خان اسٹیٹس کو کی سیاست توڑ کر وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے،پاکستان تنہائی سے نکل رہا ہے۔انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کی سادگی کی مثال دیتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ہماری پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بھی ون ڈش کا انتظام تھا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…