سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوتے ہی اسد قیصر کو چین سے ایسی شخصیت کا پیغام آگیا کہ نو منتخب سپیکر کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا، جان کر کپتان کا بھی سینہ چوڑا ہو جائیگا

16  اگست‬‮  2018

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین کی قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ کے صدر لی چان شو نے پاکستانی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کے نام تہنیتی پیغام بھیجا ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں اسد قیصر کو پاکستانی قومی اسمبلی کا اسپیکر منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور نیک تمناوْں کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین اور پاکستان سدا بہار دوست اورشراکت دار ہیں۔دونوں ممالک کی دوستی بدلتے ہوئے حالات میں بھی تمام آزمائشوں پر پوری اتر

چکی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ مضبوط اور سدا بہار دوستی ہے۔ چین -پاک تعلقات مختلف ممالک کیلئے ہم آہنگی کے ساتھ بقا اور مشترکہ ترقی کی مثال بن گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ برسوں میں چینی صدر شی جن پھنگ اور پاکستانی رہنماوں کی قیادت میں چین -پاک تعلقات صحت مندانہ اور مستحکم طور پر آگے بڑھتے رہے ہیں۔انہوں نے اپنے پیغام کے آخر میں پاکستان اور اسکی عوام کی خوشحالی کے لیے نیک تمناوْں بھی کا اظہار کیا ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…