جے آ ئی ٹی میں میں فوجی افسران کی شمولیت کس فیصلے کا حصہ تھی؟چوہدری نثار نے چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کے ریمارکس کو جھوٹ قرار دے دیا، باقاعدہ وضاحت جاری

16  اگست‬‮  2018

اسلام آباد(آئی این پی ) سا بق وزیر دا خلہ چو ہدری نثار نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی اعلیٰ عدلیہ کے تین رکنی بینچ کے حکم کے تحت تشکیل دی گئی اور اس میں فوجی افسران کی شمولیت بھی اسی فیصلے کا حصہ تھی، میرا اور وزارت داخلہ کا نہ تو جے آئی ٹی کی تشکیل میں کوئی کردار تھا اور نہ ہی فوجی افسران کی شمولیت کے حوالے سے کوئی دخل ، آگاہی یا کسی قسم کی مشاورت شامل تھی۔ بد ھ کو سا بق وزیر دا خلہ چو ہدری نثار کی جا نب سے جا ری کر دہ بیان میں و ضا حت کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے تین رکنی بینچ کے فیصلے

کے تحت ازخود متعلقہ اداروں جن میں ایف آئی اے ، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی)، نیب اور ایف آئی اے شامل ہیں، سے تین تین مانگے ۔ آئی ایس آئی اور ایم آئی سے بھی انہوں نے خود ہی رابطہ کیا ۔ اس تمام عمل میں کسی وزارت یا حکومتی شخصیت کو شامل ہیں کیا گیا۔ وا ضح ر ہے کہ بد ھ کے روز چیف جسٹس پا کستان میا ں ثا قب نثار نے ایک کیس کی سما عت کے دوران ر یما رکس میں کہا تھا کہ پا ناما جے آئی ٹی میں خفیہ اداروں کے افسران کو عدالت نے نہیں بلکہ چودھری نثار علی خان نے شامل کیا تھا،

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…