صوبائی محکمے سمریاں ہمیں نہ بھیجیں بلکہ۔۔۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے نئی حکومت بننے سے قبل ہی بڑا حکم جاری کردیا،نوٹیفکیشن جاری

15  اگست‬‮  2018

لاہور (آن لائن) پنجاب کے تمام صوبائی محکموں نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری کو سمریاں بھجوانا روک دی ہیں۔ صوبائی نگران حکومت کی جانب سے اس معاملے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آئندہ تمام سرکاری محکمے اپنے اپنے محکموں سے متعلق تمام سمریاں نگران وزیراعلیٰ کو بھجوانے کی بجائے نئی حکومت میں بننے والے وزیراعلیٰ کو ارسال کریں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…