فریال تالپور 2002ء میں صاحبزادی عائشہ کے نام پر دبئی میں کیا کرتی رہیں؟جھوٹا بیان حلفی کیوں جمع کرایا؟ حیرت انگیز انکشافات، بڑا قدم اُٹھالیاگیا

14  اگست‬‮  2018

کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنمام فریال تالپور و دیگر رہنماوں کے خلاف اقامہ رکھنے سے متعلق درخواستوں پر 4 ستمبر تک الیکشن کمیشن کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔پیر کو سندھ ہائی کورٹ میں اقامہ رکھنے سے متعلق فریال تالپور و دیگر کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی درخواست میں کہا گیا فریال تالپور نے 2002میں صاحبزادی عائشہ کے نام

پر دبئی میں کمپنی قائم کی اور رقم دبئی منتقل کرنے کی تفصیلات الیکشن کمیشن سے چھپائی درخواست میں یہ بھی کہا گیا جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے پر فریال تالپور صادق اور امین نہیں رہیں لہذا فریال تالپور کو اسمبلی کی رکنیت کیلئے نااہل قرار دے کر مقدمہ درج کیا جائے ۔عدالت نے الیکشن کمیشن کو فریال تالپور اور دیگر کے خلاف جواب جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 4 ستمبر تک ملتوی کر دی۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…