عمران اسماعیل کپتان کیساتھ ملکر کیا کام کرنا چاہتے ہیں؟ نامزد گورنر سندھ نے اپنی خواہش کا اظہا رکردیا

14  اگست‬‮  2018

کراچی (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ تعلیم پرکام کرنے کا خواہش مند ہوں‘ایک سیٹ جیتنے کے بعد لوگوں نے ہمارا مذاق اڑایا تھاکہ عمران خان کب وزیراعظم بنے گے‘خواب دیکھنا اچھی عادت ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل نے میڈیا سے

بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ خواب دیکھنا اچھی بات ہے ،ہم نے نئے پاکستان کا خواب دیکھا تھا،جب ہم نے ایک سیٹ جیتی تو لوگوں نے ہمارا مذاق اڑایا تھا،مگر ہمارے حوصلے بلند تھے اور ہم کامیاب ہو گئے۔ان کا کہنا تھا کہ آج تاریخی لمحات ہیں،2018میں عمران خان نئے پاکستان کا آغاز کر رہے ہیں،میری خواہش ہے کہ عمران خان کیساتھ مل کر تعلیم کیلئے کام کروں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…