جشن آزادی کے موقع پر فورسز کی کامیاب کارروائی ، پاکستان کا ایک اور بڑا دشمن جہنم واصل

14  اگست‬‮  2018

صوابی(آن لائن)محکمہ انسداد دہشتگردی نے صوابی میں کارروائی کی‘جس کے نتیجے میں سابق صدر پرویز مشرف پر حملے اور لاہور میں بم دھماکے کا مرکزی ملزم انوار الحق مارا گیا،فائرنگ کے تبادلے میں سی ٹی ڈی کا ایک اہلکار زخمی بھی ہوا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد ہشتگردی نے حساس اداروں کی اطلاع پر صوابی کے علاقے میں کارروائی کی،جس کے نتیجے میں سابق صدر پرویز مشرف پر حملے اور لاہور بم دھماکوں میں ملوث مرکزی ملزم انوار الحق مارا گیا۔

سکیورٹی فورسز کی شدت پسندوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں سی ٹی ڈی کا اے ایس آئی زخمی ہو گیا،جسے فوری طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزم انوار الحق دہشتگردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا۔دوسری جانب عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ بدنام زمانہ ملزم انوار الحق کامارا جانا محکمہ انسداد دہشتگرد حکام کی قابل ستائش کارروائی سمجھا جا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…