قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران شاہ محمود قریشی فواد چودھری کو کس طرح دیکھتے رہے؟ اس کا مطلب یہ ہے کہ فواد چودھری۔۔۔! حامد میر نے تصویر شیئر کر دی، بڑا دعویٰ 

13  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عام انتخابات 2018ء کے بعد قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں نومنتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھایا، اس کے علاوہ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے لیے کاغذات نامزدگی بھی جمع کرائے گئے جو کہ کل تک کرائے جا سکتے ہیں، 15 اگست کو سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب کیا جائے گا۔ ایسے میں سینئر صحافی حامد میر نے قومی اسمبلی کی ایک تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر شیئر کی ہے جس میں شاہ محمود قریشی فواد چودھری کو

دیکھ رہے ہیں، اس تصویر میں فواد چوہدری تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں جبکہ شاہ محمود قریشی کچھ فاصلے پر کھڑے انہیں دیکھنے میں مصروف ہیں۔ معروف صحافی نے تصویر کے ساتھ لکھا کہ نئی قومی اسمبلی کا پہلا دن۔ یہ تصویر بہت کچھ کہہ رہی ہے، شاہ محمود قریشی عمران خان کے ساتھ کھڑے فواد چودھری کو دیکھ رہے ہیں اور اس کا مطلب ہے کہ تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات فواد چودھری پنجاب نہیں جا رہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…