’’جیو‘‘ کو ایک اور بڑا جھٹکا، حامد میر کے بعد دو اور بڑے نام جیو کو چھوڑ گئے

13  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صحافی، تجزیہ کار، کالم نویس حامد میر گزشتہ روز جیو کو چھوڑ کر جی این این گروپ میں بطور صدر شامل ہو چکے ہیں۔ حامد میر نے ایک طویل عرصہ جنگ اور جیو میں گزارا۔ ان کے جانے کے بعد افواہیں تھیں کہ مزید صحافی بھی جیو چھوڑ کر جائیں گے، اب جیو نیوز کے پروگرام ’’آپس کی بات‘‘ کے میزبان منیب فاروق نے بھی جی این این گروپ میں شمولیت اختیار کر لی ہے، اس کے علاوہ جیو اور

جنگ گروپ کے اہم رکن سہیل وڑائچ کے مستعفی ہونے کی اطلاعات ہیں اور کہا یہ جا رہا ہے کہ وہ بھی بہت جلد جی این این گروپ کا حصہ ہوں گے۔ واضح رہے کہ پاکستانی میڈیا میں جی این این گروپ ایک نیا اضافہ ہے جس میں حامد میر جیسے سینئر صحافی کی شمولیت اس کے لیے ترقی کا باعث بنے گی۔ معروف صحافی حامد میر کی جیو گروپ چھوڑنے کے ساتھ ساتھ وہاں سے دیگر صحافیوں کے چھوڑنے کی بھی اطلاعات ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…