عمران خان نے اپنی کابینہ چن لی،حلف اٹھانے سے پہلے ہی آصف زرداری کو بڑی پیش کش کر دی گئی

13  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کابینہ سمیت تمام امور کے بارے میں فیصلے ہوگئے ہیں۔قومی اسمبلی میں آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن کو حکومت کے ساتھ مل کر چلناچاہیے، اپوزیشن سے درخواست کی ہے نئی روایات کا آغاز کریں۔فواد چوہدری نے کہاکہ کابینہ

سمیت تمام امور کے بارے میں فیصلے ہوگئے ہیں، عمران خان کی ٹیم میں پیشہ ور اور تگڑے لوگ ہیں، لوگوں کو امیدیں بہت ہیں اتنی امیدیں ہوں تو ڈر بھی لگتاہے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں عام انتخابات کے ذریعے نئے نمائندوں کا انتخاب ہو چکا ہے اور اب اقتدار کی پرامن منتقلی کا عمل جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو ہم سے بہت امیدیں ہیں اور ہمیں ان امیدوں پر پورا اترنا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…