مریم نواز کی ’’فرمائش‘‘ پوری کردی گئی

11  اگست‬‮  2018

اسلام آباد(آئی این پی)ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والی سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کو جیل میں ایئرکنڈیشنڈ کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے ، مریم نواز کو ڈاکٹروں کی سفارش پر اے سی فراہم کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے

مطابق اڈیالہ جیل میں مریم نواز کو جس کمرے میں رکھا گیا ہے وہاں اے سی لگا دیا گیا ہے اور یہ اے سی ڈاکٹروں کی سفارش پر فراہم کیا گیا ہے ۔جیل انتظامیہ کی طرف سے مریم نواز کے کمرے میں ایئر کنڈیشنڈ لگا دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…