ن لیگ کو بڑی خوشخبری مل گئی، اہم رہنما نے صرف 87 ووٹوں کی برتری سے تحریک انصاف کے امیدوار کو شکست دیدی،ممبر قومی اسمبلی بن گئے،نوٹیفیکیشن جاری

11  اگست‬‮  2018

سرگودھا(این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سرگودھا سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 91 سے مسلم لیگ ن کے ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ذرائع کے مطابق سرگودھا کے حلقہ این اے 91 سے مسلم لیگ ن کے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی نے ایک لاکھ دس ہزار 654 ووٹ اور ان کے مدمقابل پی ٹی آئی کے عامر سلطان چیمہ نے ایک لاکھ دس ہزار567 ووٹ حاصل کئے ۔جس میں مسلم لیگ ن کے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی 87 ووٹوں کی برتری سے کامیاب قرار پایا تو عامر سلطان چیمہ

نے ریٹرنگ آفیسر سرگودھا سے دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد ہونے پر عدالت عالیہ سے دوبارہ گنتی اور نوٹیفکشن روکنے کے احکامات حاصل کئے جس پر دوبارہ گنتی کا عمل جاری تھا کہ سپریم کورٹ نے ھائی کورٹ کے حکم کو معطل کر لے مسلم لیگ ن کے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی کی گنتی روکنے اورکامیابی کا نوٹیفکشن جاری کرنے احکامات جاری کئے جس پرالیکشن کمیشن نے سرگودھا کے حلقہ این اے 91 سے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی کی کامیابی کا ٹوٹیفکشن جاری کر دیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…