شہبازشریف کی خفیہ ڈیل پر تنازعہ کھڑا ہوگیا،سعد رفیق کے حلقے میں مسترد شدہ ووٹوں کو کس بنیاد پر مسترد کیاگیا؟چیف جسٹس نے کیا کہاتھا؟ پرویز رشید کے صبر کاپیمانہ لبریز ،بہت کچھ کہہ ڈالا

10  اگست‬‮  2018

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید نے شہباز شریف ڈیل کے الزامات کی تردید کی ہے، چیف جسٹس کہہ چکے ہیں کہ الیکشن کی گنتی کے وقت چیف الیکشن کمیشن سورہے تھے، شیر کے نشان پر 2مہریں لگنے پر سعد رفیق کے حلقے میں ووت مسترد کیے گئے ہیں، مسترد ووٹوں کی کہانی میں بڑی داستان چھپی ہے۔ وہ جمعہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف

نے ڈیل کے الزامات کی تردید کی ہے۔ چیف جسٹس کہہ چکے ہیں کہ الیکشن کی گنتی کے وقت چیف الیکشن کمیشن سو رہے تھے۔ ووٹوں کی گنتی متنازع ہوچکی ہے اور سب جماعتوں نے الیکشن کو مسترد کیا ہے۔ شیر کے نشان پر 2مہریں لگنے پر سعد رفیق کے حلقے میں ووٹ مسترد کیے گئے ہیں۔ مسترد شدہ ووٹوں کی کہانی میں بڑی داستان چھپی ہوئی ہے۔ تمام پولنگ اسٹیشن کی سی سی ٹی وی فوٹیج فراہم کی جائے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…