شہباز شریف کے دور حکومت میں ایوان وزیر اعلیٰ کے شاہانہ اخراجات کی جانچ پڑتال شروع ،ماڈل ٹاؤن میں کتنی بڑے رقم اُڑا دی گئی، افسوسناک انکشافات

10  اگست‬‮  2018

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے دور حکومت میں ایوان وزیر اعلیٰ کے شاہانہ اخراجات کی جانچ پڑتال شروع کردی گئی، اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کے حکام ایوان وزیر اعلیٰ اور ماڈل ٹاؤن میں کیے گئے چار ارب روپے کے اخراجات کا آڈٹ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے دور حکومت میں ایوان وزیر اعلی کے اخراجات کا آڈٹ شروع کیا جارہا ہے۔ آڈیٹر حکام نے محکمہ خزانہ پنجاب سے ان اخراجات کی تفصیلات

طلب کرلی ہیں۔ تحائف کی مد میں کروڑوں روپے اخراجات کی تفصیلات بھی طلب کرلی گئی ہیں۔گزشتہ پانچ سال میں ایوان وزیر اعلی میں 4ارب روپے سے زائد اخراجات کیے گئے تھے۔ذرائع نے بتایا کہ نوے شاہراہ، ایوان وزیر اعلی اور ماڈل ٹان سیکرٹریٹ پر کروڑوں روپے کے اضافی اخراجات کیے گئے تھے۔ جس پر اب آڈٹ رپورٹ مرتب کرنے کے بعد اکانٹنٹ جنرل کو رپورٹ پیش کی جائے گی۔ ایوان وزیر اعلی کے سابق دور حکومت میں سالانہ 25سے20کروڑ اضافی خرچ کیے گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…