میں یہ کام ہرگز نہیں کروں گاکیونکہ۔۔ زرداری نے شہباز شریف اور فضل الرحمن کو کہیں کا نہ چھوڑا متحدہ اپوزیشن اتحاد کا خواب چکناچور، زرداری نے اچانک بڑا سرپرائز دیدیا

9  اگست‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے معروف صحافی ، تجزیہ کار حامد میر اپنے آج کے کالم میں ایک جگہ لکھتےہیں کہ مجھے بہت افسوس ہوا جب پیپلز پارٹی کی ایک اہم شخصیت نے بڑے دکھ سے یہ بتایا کہ 25جولائی کے بعد تشکیل پانے والے اپوزیشن الائنس کے کچھ رہنمائوں نے ہمیں کہا کہ اگر آپ بریف کیس ٹیکنالوجی کا استعمال کریں تو کم از کم اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر ہمارا آسکتا ہے۔ پیپلز پارٹی والوں نے اس فرمائش پر شرما کر کہا کہ ہمیں یہ ٹیکنالوجی نہیں آتی تو دوسری جانب سے قہقہے بلند ہوئے

جو کوئٹہ تک سنے گئے۔ ان قہقہوں میں یہ پیغام تھا کہ پیپلز پارٹی اپوزیشن اتحاد کا حصہ تو بن گئی لیکن اس اتحاد کے لئے وہ سب کرنے کے لئے تیار نہیں جو چند ماہ قبل بلوچستان اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت گرانے کے لئے کیا گیا تھا لیکن اہم سوال یہ ہے کہ کیا تحریک انصاف پنجاب میں وہ کچھ نہیں کررہی جو پہلے مسلم لیگ (ن) کی شہرت ہوا کرتی تھی؟ سیاسی وفاداریاں تبدیل کروا کر حکومت تو بنائی جاسکتی ہے لیکن تبدیلی نہیں لائی جاسکتی۔کیا ہم نئے پاکستان میں ہارس ٹریڈنگ کو گڈبائی نہیں کہہ سکتے؟۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…