پاکستان اور روس کے درمیان تاریخی معاہدہ،امریکہ اور بھارت کے تن بدن میں آگ لگ گئی

8  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (سی پی پی ) پہلی مرتبہ پاک فوج کے جوان روس میں فوجی تربیت حاصل کریں گے، پاکستان روس مشترکہ فوجی مشاورتی کمیٹی کے اجلاس کے اختتام پر معاہدہ طے پاگیا۔ تفصیلات کے مطابق روس کے نائب وزیر دفاع الیگزینڈرفومین ان دنوں پاکستان کے دورے کے سلسلے میں اسلام آباد میں موجود ہیں۔ روسی نائب وزیردفاع الیگزینڈرفومین کی پاکستان آمد کے بعد وزارت دفاع میں پہلا پاک روس مشترکہ فوجی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں افغانستان اور مشرق وسطٰی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں دوطرفہ دفاعی تعاون پرتفصیلی گفتگو بھی کی گئی۔ اجلاس میں پاکستانی وفدکی قیادت سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) ضمیرالحسن شاہ نیکی، جبکہ روسی وفد کی قیادت نائب وزیر دفاع الیگزینڈر فومین نے کی۔ اجلاس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان ایک تاریخی معاہدہ طے پاگیا۔ اجلاس کے بعد روسی اداروں میں پاکستان کو تربیتی سہولیات کیلئے معاہدے پردستخط کیے گئے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…