ایسا بھی ہو سکتا ہے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا عمران خان کے وزیراعظم بننے سے چند روز قبل ہی زلفی بخاری کے حوالے سے بڑی خبر آگئی، وزارت داخلہ نے اچانک بڑا قدم اٹھا لیا

8  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا ۔ نجی ٹی وی رپورٹ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیاہے ۔زلفی بخاری کا نام نیب کی درخواست پر وزارت داخلہ نے ای سی ایل میں ڈالا ہے جس کی منظوری ای سی ایل کے حوالے سے فیصلہ کرنے والی کابینہ کمیٹی نے کی تھی۔ واضح رہے کہ نیب راولپنڈی زلفی بخاری سے آف شور کمپنیوں سے متعلق تحقیقات کر رہی ہے۔

اس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں حکم دیا تھا کہ زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالا جائے اور ان پر لگائی گئی سفری پابندیاں بھی ختم کی جائیں، یہ حکم اس وقت جاری کیا گیا تھا جب 2 جون کو زلفی بخاری عمران خان کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جارہے تھے جہاں امیگریشن حکام نے ان کا نام بلیک لسٹ میں ہونے کے باعث انہیں بیرون ملک سفر کرنے سے روک دیا تھا تاہم کچھ دیر بعد ہی ان کا نام بلیک لسٹ سے نکال دیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…