نئی حکومت کے اقتدار میں آنے سے پہلے ہی عدالتی جنگ شروع،گزشتہ عام انتخابات کے بعد تحریک انصاف نے 4حلقوں کا مطالبہ کیاتھا ، ن لیگ نے کتنے حلقوں میں دھاندلی کا الزام لگادیا؟ حیرت انگیزصورتحال

5  اگست‬‮  2018

لاہور(این این آئی) نئی حکومت کے اقتدار میں آنے سے پہلے ہی عدالتی جنگ شروع،گزشتہ عام انتخابات کے بعد تحریک انصاف نے 4حلقوں کا مطالبہ کیاتھا ، ن لیگ نے کتنے حلقوں میں دھاندلی کا الزام لگادیا؟ حیرت انگیزصورتحال،پاکستان مسلم لیگ (ن )نے جنرل الیکشن 2018 کے دوران 38 حلقوں میں دھاندلی کے ثبوت اکٹھے کرنے کا دعویٰ کیا ہے ٗلیگی رہنما زاہد حامد کی سربراہی میں قانونی ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے جس کے بعد (آج) پیر

کو لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کیے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی و ی کے مطابق ن لیگ نے وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ ہے جس میں 38 حلقوں میں دھاندلی کے حوالے سے ثبوت پیش کئے جائیں گے دوسری جانب مبینہ دھاندلی کا معاملہ عدالت لے جانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے جس پر عملدرآمد کیلئے زاہد حامد کی سربراہی میں ایک قانونی ٹیم بھی تشکیل دیدی ہے جو متوقع طور پر لاہورہائیکورٹ میں (آج) پیر درخواست دائر کرے گی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…