وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد عمران خان کی 6ہزار تصویریں تیار کرنے کا فیصلہ ،یہ تصویریں کہاں کہاں لگائی جائینگی؟حیران کن انکشاف

5  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ،آن لائن)نومنتخب وزیر اعظم کے حلف لینے کے بعد پاکستان کے نئے وزیراعظم کی 6 ہزار تصاویرملک اور بیرون ملک میں قائم سرکاری دفاتر اور وہاں موجود سفارت خانوں میں نصب کی جائیں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق  وزارت اطلاعات ونشریات نے نومنتخب وزیر اعظم کے انتخاب کے بعدوزیراعظم کی 6 ہزار تصاویر تیار کرکے وفاق، چاروں صوبوں،گلگت بلتستان،آزاد کشمیر اور بیرون ممالک میں موجود پاکستان کے سفارتخانوں کوارسال کرنے کا پلان تیار کر لیا ہے۔

پہلے مرحلے میں 2 ہزار جبکہ دوسرے مرحلے میں 4 ہزار تصاویر تیارکی جائیں گی۔دریں اثناء پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بنی گالہ میں پارلیمانی پارٹی کااجلاس کل طلب کر لیا ہے پارٹی اجلاس پارٹی چئیر مین عمران خان کی زیرصدارت کل دن 2بجے بنی گالہ میں ہو گا ۔ تما م پارٹی ارکان کو ہدایت کی گئی ہے وہ اجلاس میں شرکت کو یقینی بنائیں ۔اجلاس میں عمران خان حکومت سازی پرارکان قومی اسمبلی کواعتمادمیں لیں گے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…