عمران خان نے بنی گالہ میں کیسے اخراجات کو کنٹرول کیا ہواہے ؟ وہاں کسی شخص کو اس وقت تک چائے نہیں پلاتے جب تک وہ۔۔! رئوف کلاسر انے کپتان کے سادگی سے متعلق حیرت انگیز انکشاف کر دیا

3  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی رئوف کلاسرا نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے بیورو کریٹس سے کوئی مسئلہ نہیں ، مسئلہ ان کی بڑی بڑی تنخواہوں سے ہے جو اتنی تنخواہیں لے کربھی صاف پانی کے اوپر اربوں روپے لگا کر بھی مسئلے پر قابو نہ پا سکیں تو کیا فائدہ ؟۔ عمران خان کو بھی ایسا نہیں کرنا چاہیے ۔ اخراجات کم کرنے کے اور بہت سے طریقے ہیں۔

بنی گالہ میںچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے اخراجات کم کیئے ہوئے ہیں ۔ بنی گالہ میں عمران خان کسی شخص کو اس وقت تک چائے نہیں پلاتے جب تک وہ خود یہ نہ کہہ دے کے خان صاحب چاے پلادیں ۔ اخراجات کو کم کرنے کیلئے سرپلس اسٹاف کو بے روزگار نہ کریں انہیں دوسری وزارتوں میں بھیجوا دیں۔عمران خان وزیراعظم ہائوس میں رہیں اور وہیں سے ملکی معاملات دیکھیں اور عوام کو ڈلیور کریں ۔ اعظم سواتی نے کہا کہ میں تنخواہ نہیں لوں گامیں ان سے بھی یہی کہتے ہوں آپ کے 70یا 80ہزار لینے سے پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑنا ، آپ چاہے 10لاکھ روپے تنخواہ لیں لیکن آپ عوام کو اس ملک کو ڈلیور کریں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…