پاک فوج کا بڑا کارنامہ ،لاتوک چوٹی پر پھنسے روسی کوہ پیما کو بچالیا،یہ چوٹی کتنے ہزار فٹ بلند ہے اور اس کوہ پیما کو کتنی جدوجہد کے بعد زندہ بچایا گیا؟ پاک فوج کے جوانوں نے بہادری کی نئی داستان رقم کردی

31  جولائی  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان آرمی ایوی ایشن کے پائلٹس نے لاتوک چوٹی پرریسکیوآپریشن کرتے ہوئے روسی کوہ پیماکوبچالیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق روسی کوہ پیماایلگزینڈرگوکوف 25 جولائی سے لاتوک پیک 1پر 20,650 فٹ کی بلندی پر پھنسا ہوا تھا اور اس کے پاس تین دن قبل کھانے پینے کا سامان بھی ختم ہوگیا تھا۔

برفانی بادلوں کے سبب روسی کوہ پیما کو تلاش کرنے میں مشکلات کا سامنا رہا جبکہ ریسکیو کرنے کی کوششیں 26 سے 30 جولائی تک جاری رہیں ۔ لاتوک1پیک پرپھنسے روسی کوہ پیما کوپاک فوج نے ہیلی کاپٹرکے ذریعے مشکل آپریشن میں ریسکیوکرلیا اور اسے محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…