پرویز الٰہی نے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کیلئے خاموشی سے ایسا کام شروع کردیا کہ فواد چوہدری اور علیم خان کے ہوش ہی اڑ گئے،حامد میر نے سنسنی خیز دعویٰ کردیا

28  جولائی  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی میں اکثریت حاصل کرنے کے بعد تحریک انصاف پنجاب میں بھی حکومت بنانے کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے ۔دوسری جانب  ن لیگ کی جانب سے بھی حکومت بنانے کا اعلان کیا گیاہے ،اس وقت  پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کی 129 اور پی ٹی آئی کی 123 نشستیں ہیں جس کے باعث اب آزاد امیدوار اہمیت اختیار کر گئے ہیں ۔

اس حوالے سے سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میرنے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ پی ٹی آئی کیلئے لمحہ فکریہ ہے کہ مسلم لیگ ق کے لیڈر چوہدری پرویز الہیٰ جو کہ پی ٹی آئی کے اتحادی ہیں ، نے خود ہی اپنے طور پر آزاد کامیاب ہونے والے امیدواروں سے رابطے شروع کر دیئے ہیں اور ایک امیدوار نے ان کی پارٹی میں شمولیت بھی اختیار کر لی ہے جبکہ ایک اور کرنے جارہاہے ۔پرویز الہیٰ پنجاب کے وزیراعلیٰ کیلئے مضبوط امیدوار بننے کیلئے کوشش کر رہے ہیں۔عبدالعلیم خان ،فواد چوہدری اور چوہدری نثار بھی  وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی دوڑ میں شامل ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…