نااہل دانیال عزیز کو انکی اہلیہ نے بڑا سرپرائز دیدیا

26  جولائی  2018

نارووال(سی پی پی)عام انتخابات 2018میں نارووال کے قومی اسمبلی کے حلقے 77کے تمام پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج مکمل ہو گئے ہیں جن کے مطابق یہاں سے مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کی اہلیہ مہناز عزیز نے آزاد امیدوار میاں طارق انیس کو شکست دے دی ہے ۔

نارووال کے قومی اسمبلی کے حلقے77کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے رہنما دانیال عزیز کی اہلیہ مہناز عزیز 66ہزار 4سو34ووٹ لے کر کامیاب رہیں جبکہ آزاد امیدوار میاں طارق انیس 36ہزار 3سو51ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ مسلم لیگ (ن)کے رہنما دانیال عزیزکوسپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن سے قبل توہین عدالت کیس میں نااہل قرار دے دیا تھا جس کے بعد ان کی کورننگ امیدوار ان کی اہلیہ تھیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…