عمران خان کتنے بجے فتح کا اعلان کرنیوالے ہیں؟بڑی خبرآگئی

26  جولائی  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔ غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے ملک بھر میں قومی اسمبلی کی 119 سیٹوں پر کامیابی حاصل کر چکی ہے جبکہ پنجاب میں ن لیگ اور پی ٹی آئی میں کانٹے دارمقابلہ جاری ہے ۔تحریک انصاف کی عام انتخابات میں فتح کے حوالے سے عمران خان کب اعلان کرینگے۔ اس حوالے سے ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت سازی کی

تشکیل پارٹی رہنماؤں کو بنی گالہ بلا لیاہے اور اجلاس بھی طلب کر لیاہے جس میں لائحہ عمل پر مشاورت کی جائے گی ۔عمران خان نے گزشتہ رات ہی کامیابی کے نتائج آنے پر اسلام آباد پہنچنے کا پیغا م بھجوا دیاتھا ۔اب خبر آ رہی ہے کہ عمران خان اپنی جیت کا اور حکومت سازی سے متعلق لائحہ عمل کا اعلان آج شام 5 بجے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کرینگے جبکہ دیگر جماعتوں کی جانب سےانتخابات پر اٹھائے گئے تحفظات پر بھی اظہار خیال کرینگے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…