این اے 53میں بدترین شکست کے بعد شاہد خاقان کے آبائی حلقے این اے 57مری کا رزلٹ بھی آگیا،ہر کوئی حیران

26  جولائی  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)این اے 53 میں عمران خان سے بدترین شکست کے بعد سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی این اے 57 مری سے بھی ہار گئے ،پی ٹی آئی کے صداقت علی عباسی نے سابق وزیراعظم کو شکست سے دوچار کیا۔

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 57 مری میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو اپنے آبائی حلقے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔تحریک انصاف کے صداقت علی عباسی 136249 ووٹ لے کر کامیاب قرارپائے جبکہ ان کے مدمقابل شاہد خاقان عباسی نے 124705 ووٹ حاصل کئے۔واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی بھی اپنے بیٹے سمیت الیکشن میں شکست سے دوچار ہوئے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…