’’تحریک انصاف کی فتح کی خبر نے بھارت میں صف ماتم بچھا دی‘‘ عمران خان بھارت کیلئے خطرناک ، دھاندلی سے جیتے ‘ پاکستان دہشتگرد ریاست بننے جا رہا ہے، بھارتی میڈیا کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگے، کیا واویلا شروع کر دیا

26  جولائی  2018

نئی دہلی (آئی این پی) پاکستان کے ہمسایہ ملک بھارت کو پاکستان کے عام انتخابات میں تحریک انصاف کی جیت ہضم نہ ہوسکی، پاکستان پر الزامات کی بھرمار ، اخلاقیات سے عاری بھارتی میڈیا پاکستانی اداروں کو بدنام کرنے میں حد سے بڑھ گیا‘ بھارت کا کہنا ہے کہ پاکستانی انتخابات میں عمران خان کی کامیابی سے دھاندلی کا نتیجہ ہے ‘ پاکستان سرکاری طور پر دہشتگرد ریاست بننے جا رہا ہے‘

عمران خان بھارت کے لیے خطرناک قرار، پی ٹی آئی کی جیت پر بھارت میں صف ماتم بچھ گئی۔ بھارتی میڈیا عمران خان کی جیت پر بھڑک اٹھا۔ بھارتی میڈیا نے الزام لگایا کہ پاکستان سرکاری طور پر دہشتگرد ریاست بننے جا رہا ہے۔ پاکستانی اداروں پر الیکشن میں مداخلت کا الزام لگاتے ہوئے اخلاقیات کی تمام حدیں پار کر دیں اور پرامن پاکستانی انتخابات کو مشکوک قرار دے کر دھاندلی کے الزامات لگا دیے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…