پاکستان دو ایسےحلقے جہاں تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین ووٹرز نے ووٹ کاسٹ کیا، یہ حلقے کونسےہیں؟

25  جولائی  2018

خوشاب ، دیر(نیوز ڈیسک)خوشاب کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 93میں گھگھ کلاں میں خواتین نے پہلی بارووٹ کاسٹ کیا، اسی طرح ملکی تاریخ میں پہلی بار دیر بالا میں بھی خواتین نے ووٹ کاسٹ کیا۔ تفصیلات کے مطابق این اے 93 میں مسلم لیگ ن کی امیدوارسمیرا ملک اور ملک عمر اسلم اعوان میں سخت مقابلہ متوقع ہے اور اس کے علاقے گھگھ کلاں میں آج تک خواتین نے ووٹ کاسٹ نہیں کیاتھا لیکن پچیس جولائی کو

پہلی باراین اے 93 کے پولنگ سٹیشن 232 پر خواتین نے ووٹ کاسٹ کیا۔ووٹ کاسٹ کرنے والی خاتون آمنہ بی بی نے ووٹ کاسٹ کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ذرائع کے مطابق دیربالا کی تاریخ میں پہلی بارخواتین ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے اپنے گھروں سے باہر آئیں۔عام انتخابات 2018 میں حلقہ این اے 5 پی کے 12 پر خواتین ووٹرز کا پولنگ اسٹیشنوں پر رش رہا ، اس موقع پر گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 21 پر پہلا ووٹ کاسٹ کیا گیا۔‎

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…