’’مریم نواز کی سہالہ ریسٹ ہائوس منتقلی‘‘ نگران حکومت نے حیران کن اعلان کر دیا، بڑا سرپرائز دیدیا‎

20  جولائی  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات بیرسٹر سید علی ظفر نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی جگہ کو سب جیل قرار دینا حکومت کا حق ہے اور وہ کسی بھی جگہ کو سب جیل قرار دے سکتی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ اس میں ممانعت نہیں کہ مریم نواز کو کہیں اور منتقل نہیں کیا جا سکتا ۔ نگران وزیر نے مزید کہا ہے کہ عدالت کا فیصلہ آنے کے بعد

اس پر عملدآمد کروانا حکومت کا کام ہوتا ہے ۔وفاقی وزیر نے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ بدھ کو کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں فاٹا سمیت سیکیورٹی اور امن و مان کی بہتر صورت کو یقینی بنایا جائے کے حوالے سے اہم فیصلے ہوئے لیکن وہاں مریم نوا زکا سہالہ ریسٹ ہائوس میں منتقلی کا معاملہ زیر بحث نہیں آیا ، انہوں نے واضح کیا ہے کہ مجھے نہیں علم کہ سہالہ کو سب جیل کس نے قرار دیا اور مریم نواز کو وہاں شفٹ کیا جارہا ہے یا کر دیا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…