پیپلز پارٹی کے رہنما علی موسیٰ کے قافلے پر فائرنگ

20  جولائی  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم پاکستان اور پیپلز پارٹی کے رہنما وانتخابی امیدوار علی موسیٰ گیلانی کے قافلے پر فائرنگ ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم پاکستان اور پیپلز پارٹی کے رہنما وانتخابی امیدوار علی موسیٰ گیلانی علی موسیٰ کے قافلے پرفائرنگ شاہ رکن عالم کالونی میں ہوئی۔واقعہ کے بعد پولیس کو واقعہ کی اطلاع دی گئی جس پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ واقعہ کے حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے نامعلوم افراد تھے جن کی تلاش جاری ہے۔ فائرنگ کے واقعے

میں کسی جانی نقصان کی اطلاع تاحال موصول نہیں ہوئی۔واضح رہے کہ اس سے قبل تین سال قبل سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے دوسرے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کو 9 مئی 2013 کو عام انتخابات سے 2 روز قبل ملتان سے اغواء کر لیا گیا تھا۔ جن کی بعد میں بازیابی 10 مئی 2016ءکو ہوئی ۔ اغوا کار انہیں اغوا کر کے افغانستان لے گئے تھے ۔ خیال رہے کہ علی موسیٰ گیلانی کو سکیورٹی خدشے کے پیش نظر اپنی نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…