پاکستان کی سیاسی تاریخ میں انوکھا ترین کام ہو گیا، تحریک انصاف کی امیدوار زہرہ باسط ووٹ لینے کے لیے کیا کر رہی ہیں؟ خاتون امیدوار کے اشتہارات پر ایسی تصویر لگا دی کہ دیکھ کر ووٹر بھی پریشان ہو گئے، دلچسپ صورتحال

19  جولائی  2018

مظفر گڑھ (مانیٹرنگ ڈیسک) پورے ملک میں عام انتخابات سر پر آن پہنچے ہیں اور تمام جماعتوں کے امیدوار اپنے اپنے حلقوں میں ووٹروں سے نئے وعدے کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں لیکن حلقہ این اے 184 میں تحریک انصاف کی خاتون امیدوار نے تو انوکھا کام کر دیا ہے اپنی تصویر کی بجائے اپنے شوہر کی تصویر اشتہارات میں لگا دی ہے اور حلقے کا چکر تک نہیں لگایا۔ مظفر گڑھ کے

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 184 سے تحریک انصاف کی امیدوار بیگم سیدہ زہرہ نے انتخابی مہم کے لیے تیار کیے گئے بینر پر اپنی تصویر کی جگہ اپنے شوہر کی تصویر لگا دی ہے اور اوپر اپنا نام لکھ دیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی امیدوار زہرہ باسط حلقے سے ہی غائب ہیں اور وہ اپنے حلقے این اے 184 میں ووٹ مانگنے کے لیے بھی نہیں آئیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…