’’مجھے مالکوں نے کہاہے اپنے پروگرام میں یہ بات نہ کرنا ورنہ ۔۔۔۔‘‘ معروف صحافی منیب فاروق نے بڑا انکشاف کردیا

19  جولائی  2018

اسلام آباد(نیوزڈیسک)’’مجھے مالکوں نے کہا ہے اپنے پروگرام میں یہ بات نہ کرنا ورنہ ۔۔۔۔‘‘ معروف صحافی منیب فاروق نے بڑا انکشاف کردیا، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام اینکر منیب فاروق نے کچھ ہی عرصہ قبل نئے شروع ہونے والے ٹی وی چینل ’’پبلک نیوز‘‘ کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حیرت انگیز انکشافات کئے ہیں

انہوں نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ مجھے ’’مالکوں نے پروگرام میں اسٹیبلشمنٹ اور پولٹیکل انجینئرنگ کا نام لینے سے روکا اور وارننگ دی کہ اگر میں ان الفاظ کا استعمال کروں گا تو وہ حصے پروگرام میں سے کاٹ دیئے جائیں گے انہوں نے بتایا کہ جس طرح پہلے ہم پولٹیکل انجینئرنگ پر بات کرتے تھے اب ہم اس طرح بات نہیں کرسکتے کیونکہ اس سلسلے میں ہمیں خاص ہدایات دی گئی ہیں اور روکاگیا ہے اسی طرح ہم اسٹیبلشمنٹ کا لفظ بھی استعمال نہیں کرسکتے ، ہمیں ان الفاظ کے استعمال سے خاص طورپر روکاگیا ہے اور وارننگ دی گئی ہے کہ اگر ہم نے اس طرح کے الفاظ استعمال کئے تو وہ پروگرام سے کاٹ دیئے جائیں گے ، انہوں نے انکشاف کیا کہ میں اب لائیو پروگرام بھی نہیں کرسکتا، اس سے زیادہ اب اور کچھ نہیں کہہ سکتا۔ ’’مجھے مالکوں نے کہا ہے اپنے پروگرام میں یہ بات نہ کرنا ورنہ ۔۔۔۔‘‘ معروف صحافی منیب فاروق نے بڑا انکشاف کردیا، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام اینکر منیب فاروق نے کچھ ہی عرصہ قبل نئے شروع ہونے والے ٹی وی چینل ’’پبلک نیوز‘‘ کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حیرت انگیز انکشافات کئے ہیں انہوں نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ مجھے ’’مالکوں نے پروگرام میں اسٹیبلشمنٹ اور پولٹیکل انجینئرنگ کا نام لینے سے روکا اور وارننگ دی کہ اگر میں ان الفاظ کا استعمال کروں گا تو وہ حصے پروگرام میں سے کاٹ دیئے جائیں گے

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…