ایشیا کی طویل القامت پاکستانی خاتون انتقال کرگئیں زینب بی بی کا قد کتنے فٹ تھا؟جان کر دنگ رہ جائینگے

19  جولائی  2018

رجانہ (نیوز ڈیسک)اپنے قد کی بدولت دنیا بھر میں شہرت پانے والی ایشیا کی طویل القامت پاکستانی خاتون زینب بی بی 46 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق طویل القامت خاتون زینب بی بی ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی دیہات 285 گ ب کی رہائشی تھیں، زینب بی بی دنیا کی دوسری جبکہ ایشیا کی پہلی طویل القامت خاتون تھیں، طویل القامت عورت ہونے پر 2003میں زینب بی بی کا نام

گنیز بک آف ورلڈریکارڈ میں شامل کیا گیاتھا، زینب بی بی کی عمر 46 سال جبکہ قد 7 فٹ 2 انچ تھا۔زینب بی بی کافی عرصے سے بیمار تھیں انہیں شوگراور گردوں کی بیماری لاحق تھی اوران کی موت بھی ان بیماریوں کے باعث ہوئی۔ زینب بی بی کو ان کے آبائی گاں میں ہی سپرد خاک کردیا گیا۔ ان کی نماز جنازہ اور سفر آخرت میں اہل و عیال اور گاں والوں کے علاوہ گرد و نواح کے رہائشیوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…