عمران خان اور شاہد خاقان سے متعلق خفیہ اطلاع پر سکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں،فوری طور پر ہنگامی قدم اٹھا لیا

18  جولائی  2018

اسلام آباد(آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو سکیورٹی خدشات کے پیش نظر 16،16اہلکاروں پر مشتمل دو پولیس سکواڈ مہیا کردیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاعات کے پیش نظر عمران خان اور شاہد خاقان عباسی کو 16،16اہلکاروں پر مشتمل پولیس کے 2،2 سکواڈ مہیا کردیے گئے ہیں جلسوں اور کارنرز میٹنگ میں سکیورٹی انتظامیہ کے ایس او پی کے مطابق رکھی جائے گی۔

یاد رہے نیکٹا حکام کا کہنا ہے کہ الیکشن کے دوران 18 سیاسی رہنمائوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔ نیکٹا کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں انکشاف ہوا ہے کہ انتخابات 2018 کے دوران 18 سیاسی رہنمائوں پر دہشت گرد حملوں کا خطرہ ہے۔ نیکٹا حکام کے مطابق ممکنہ حملوں سے متعلق آئی ایس آئی اور آئی بی کی جانب سے نیکٹا کو آگاہ کیا گیا ہے اور اس حوالے سے تما م صوبائی حکومتوں اورمتعلقہ اداروں کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…