الیکشن کروائیں یا یہ کام کریں۔۔الیکشن کمیشن کی عمارت میں ایسا کام ہو گیا کہ ملازمین کی دوڑیں لگ گئیں،سب مل کر کیا کام کرتے رہے؟ صورتحال دیکھ کر سیکرٹری الیکشن کمیشن فوری طور پر کس سے ملاقات کیلئے پہنچ گئے ؟

18  جولائی  2018

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والی بارش نے جل تھل ایک کردیا ،بارش کا پانی الیکشن کمیشن کی عمارت میں داخل ،  لفٹ اور میٹنگ روم میں دو فٹ تک پانی ، ملازمین  واٹر پمپ کے ذریعے پانی نکالنے میں مصروف رہے ، سیکرٹری الیکشن کمیشن کی چیئرمین سی ڈی اے اور سیکرٹری کیڈ سے ملاقات ، ضروری انتطامات کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں بارش کا سلسلہ جاری ہے لیکن انتخابات کی تیاریوں میں مصروف الیکشن کمیشن آف پاکستان

بارش سے بچنے کی تیاری کرنا بھول گیا۔ عقبی نالے کا پانی الیکشن کمیشن کی عمارت میں داخل ہوگیا ہے۔ گرانڈ فلور اور عمارت کی لفٹ اور میٹنگ روم میں دو فٹ تک پانی کھڑا ہوگیا ۔ملازمین واٹر پمپ کے ذریعے پانی نکالنے میں مصروف رہے ، دوسری جانب سیکرٹری الیکشن کمیشن نے چیئرمین سی ڈی اے اور سیکرٹری کیڈ سے ملاقات کرکے انہیں ضروری انتطامات کرنے کی ہدایت کی ۔الیکشن کمیشن حکام کے مطابق گزشتہ بارش میں بھی ای سی پی میں جمع شدہ پانی کے باعث کافی نقصان ہوا تھا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…