تحریک انصاف کے اہم رہنما شفقت محمود چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے، افسوسناک انکشافات

17  جولائی  2018

لاہور(نیوز ڈیسک) انتخابی جلسوں میں ضابط اخلاق کی خلاف ورزی کے بعد بجلی چوری بھی ہونے لگی، تحریک انصاف کے ایم این اے کے امیدوار شفقت محمود کے جلسے میں سر عام کنڈا لگا کر بجلی چوری کرتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق گارڈن ٹاون

علی بلاک کے علاقہ میں پی ٹی آئی کے شفقت محمود اور ڈاکٹر مراس راس کے انتخابی جلسے کے دوران بجلی چوری ہوتی رہی۔ جلسے میں استعمال ہونے والے ساونڈ سسٹم اور لائیٹس کی بجلی کے لیے تاروں میں کنڈے ڈال کر چوری کی گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…