سراج رئیسانی کی شہادت، ساراوان ہاؤس میں ایسی شخصیت بھی تعزیت کیلئے پہنچ گئی کہ دیکھنے والوں کو یقین نہ آیا ،سب خوشگوار حیرت میں مبتلا

17  جولائی  2018

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف کرکٹر شاہد آفریدی نے کوئٹہ میں ساراوان ہاؤس کا دورہ کیا اور خودکش حملے میں شہید سراج رئیسانی کے اہلخانہ سے تعزیت کی اور شہید کے درجات کے بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کی اور سی ایم ایچ کوئٹہ میں دھماکے کے زخمیوں کی عیادت بھی کی ۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے مستونگ خودکش حملے میں شہید ہونے والے سراج رئیسانی

کے لواحقین سے تعزیت کی اور شہید کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی۔ شاہد خان آفریدی سی ا یم ایچ کوئٹہ بھی گئے جہاں پر انہوں نے دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سانحہ مستونگ نے پوری قوم کو سوگوار کر دیا ہے میں دھماکے کے تمام زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعاگو ہوں اور پوری قوم دہشتگردی کے بزدلانہ حملوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…