احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ قانون اور ضمیر کے مطابق سنایا ،اگر جج بدل بھی دیاگیا تو کیا ہوگا؟ اعتزاز احسن کے انکشافات

16  جولائی  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ہائی کورٹ جج محمد بشیر کی معذرت قبول کرنے کی تابع نہیں احتساب عدالت کے جج نے اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ سنایا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزازا حسن نے کہا کہ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ قانون اور ضمیر کے مطابق سنایا اور نواز شریف کو کرپشن کے الزامات سے بری کیا ہے۔

ہائی کورٹ جج محمد بشیر کی معذرت قبول کرنے کی تابع نہیں اور تاخیر کو روکنے کے لئے انہیں دیگر 2ریفرنسز کی سماعت کا حکم دے سکتی ہے اگر جج کا تبادلہ بھی ہو جائے اور دوسرا جج بھی آ جائے تو مقدمہ کی سماعت نئے سرے سے نہیں ہو گی۔واضح رہے کہ قبل ازیں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت سے معذرت کر لی ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کو جج محمد بشیر کا خط موصول ہو گیا میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنانے والے جج محمد بشیر نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ وہ ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ کر چکے ہیں ۔ العزیزیہ اور فیلگ شپ ریفرنس کسی دوسری عدالت میں منتقل کر دیں اگر چاہیں تو ان کا تبادلہ بھی کر سکتے ہیں ملزم کے وکیل نے بھی مجھ پر اعتراض کر دیا ہے اور اعتراض کے بعد ریفرنس کی سماعت کرنا مناسب نہیں ہے۔  اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ہائی کورٹ جج محمد بشیر کی معذرت قبول کرنے کی تابع نہیں احتساب عدالت کے جج نے اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ سنایا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزازا حسن نے کہا کہ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ قانون اور ضمیر کے مطابق سنایا اور نواز شریف کو کرپشن کے الزامات سے بری کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…